بلوچستان کے جلسے میں نئے پاکستان کا پروگرام بتائیں گے ، بلوچستان کے لوگوں کے حقوق کے لئے آواز بلند کریں گے ، پاک چین اقتصادی راہداری پورے پاکستان کو جوڑنے کا سنہری موقع ہے، تمام پسماندہ علاقے مغربی روٹ پر ہیں اس لئے اس روٹ کی تعمیر ضروری ہے،چیئرمین تحریک انصاف عمران خان
اتوار 7 فروری 2016 00:01
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 6فروری۔2016ء) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ بلوچستان کے جلسے میں نئے پاکستان کا پروگرام بتائیں گے ، بلوچستان کے لوگوں کے حقوق کے لئے آواز بلند کریں گے ، پاک چین اقتصادی راہداری پورے پاکستان کو جوڑنے کا سنہری موقع ہے۔
(جاری ہے)
ہفتہ کو عمران خان نے ڈیرہ مراد جمالی جلسے کے حوالے سے پیغام میں کہا کہ بلوچستان کے عوام کو (کل) کے جلسے میں شرکت کی دعوت دیتا ہوں۔
اب بلوچستان کے لوگوں کے حقوق کے لئے آواز بلند کریں گے۔ عمران خان نے کہا کہ بلوچستان کے جلسے میں نئے پاکستان کا پروگرام بتائیں گے ۔ پاک چین اقتصادی راہداری پاکستان کو جوڑنے کا سنہری موقع ہے اسے ضائع نہیں کرنا چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ تمام پسماندہ علاقے مغربی روٹ پر ہیں اس لئے اس روٹ کی تعمیر ضروری ہے ۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.