پی آئی اے ملازمین کی ہڑتال کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ، حکومت نے پی آئی اے کو منافع بخش بنانے کیلئے پبلک لمیٹڈ کمپنی میں تبدیل کیا، لازمی خدمات اور سہولتوں کی بہتری حکومت کی ذمہ داری ہے،سٹیل ملز اور پی آئی اے بری حالت میں حکومت کو ورثے میں ملے،خیبرپختونخوا میں سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری پر ڈاکٹر احتجاج کر رہے ہیں،ہم نے کوئی دخل نہیں دیا، پاکستانی صحافت کی جدوجہد بڑی طویل ہے
وفاقی وزیراطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کی بعد میڈیا سے گفتگو
ہفتہ 6 فروری 2016 19:33
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔06 فروری۔2016ء) وفاقی وزیراطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ پی آئی اے ملازمین کی ہڑتال کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے،ہم نے پی آئی اے کو منافع بخش بنانے کیلئے پبلک لمیٹڈ کمپنی میں تبدیل کیا، لازمی خدمات اور سہولتوں کی بہتری حکومت کی ذمہ داری ہے،سٹیل ملز اور پی آئی اے بری حالت میں حکومت کو ورثے میں ملے،خیبرپختونخوا میں سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری پر ڈاکٹر احتجاج کر رہے ہیں،ہم نے کوئی دخل نہیں دیا، پاکستانی صحافت کی جدوجہد بڑی طویل ہے۔
وہ ہفتہ کو ایک نجی ٹی وی چینل کی تقریب میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔ سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ پاکستانی صحافت کی جدوجہد بڑی طویل ہے، پی آئی اے ملازمین کی ہڑتال کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے،بدقسمتی سے قومی ایئر لائن لوگوں کو اچھی سفری سہولتیں فراہم نہیں کر سکی،لازمی خدمات اور سہولتوں کی بہتری حکومت کی ذمہ داری ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.