چئیر مین جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے آئندہ کل بھر پور قوت کا مظاہرہ کرنے کا اعلان کر دیا
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 6 فروری 2016 15:17
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔06 فروری 2016ء): چئیر مین جوائنٹ ایکشن کمیٹی کیپٹن سہیل نے آئندہ روز بھر پور قوت کا مظاہرہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو میں انہوںنے کہا کہ کمیٹی پر دھمکی آمیز فون کالز کا الزام بے بنیاد اور بچگانہ ہے۔ انتظامیہ ہوش کرے ملازمین خود احتجاج میں شامل ہیں۔ سازشیں کر کے ملازمین پر تشدد کے بہانے بنائے جا رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ لیکن ہم اپنی جدو جہد کو ختم نہیں کریں گے ، انتشار کی بجائے انتظامیہ کو چاہئیے کہ مثبت اقدام میں اپنی انرجی صرف کرے۔چئیر مین جوائنٹ ایکشن کمیٹی کیپٹن سہیل بلوچ نے اعلان کیا کہ آئندہ کل احتجاج میں میری بھی فیملی شریک ہو گی۔ اور ہم حکومت کو یہ بتائیں گے کہ ہمارے اہل خانہ اور لواحقین بھی اس صورتحال سے پریشان ہیں لہذٰا میری درخواست ہے کہ آپ سب بھی اپنے اہل خانہ کو احتجاج میں لے کر آئیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.