سرگودھا ،شالیمار ایکسپریس کے اجراء کیلئے محکمہ ریلوے کا 5 رکنی وفد رواں ماہ سرگودھا کا دورہ کریگا
ہفتہ 6 فروری 2016 15:05
سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔06 فروری۔2016ء) سرگودھا سے کراچی کیلئے 5 بوگیوں پر مشتمل شالیمار ایکسپریس کے اجراء کیلئے محکمہ ریلوے کا 5 رکنی وفد رواں ماہ کے وسط تک سرگودھا کا دورہ کریگا اور یہاں سے کراچی کیلئے شالیمار ایکسپریس کا جائزہ لے گا ریلوے ذرائع کے مطابق راولپنڈی سے براستہ سرگودھا چلنے والی پاکستان ایکسپریس کا روٹ تبدیل کرنے اور سرگودھا کے شہریوں کو بہتر سفری سہولتیں فراہم کرنے کیلئے 5 بوگیوں پر مشتمل شالیمار ایکسپریس ٹرین کو سرگودھا سے کراچی کیلئے روانہ کیا جائیگا جو خانیوال کے مقام پر لاہور سے آنیوالی شالیمار ٹرین کیساتھ منسلک ہوکر کراچی کو روانہ ہوگی اس سے سرگودھا کے شہریوں کو بہتر سفری سہولتیں میسر آجائینگی جبکہ 5 رکنی وفد سرگودھا سے بند کی جانیوالی سپر ایکسپریس ٹرین کی بحالی کیلئے بھی اقدامات کا جائزہ لے گی تاکہ عوام کو بہتر سے بہتر سفری سہولتیں فراہم کرنے میں مدد مل سکے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
سولرپینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پرپیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی پھردھمکی
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.