کراچی : معروف ادیب محی الدین انتقال کر گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 6 فروری 2016 13:41

کراچی : معروف ادیب محی الدین انتقال کر گئے

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔06 فروری 2016ء) : معروف ادیب محی الدین نواب انتقال کر گئے ۔ محی الدین نواب معروف ناول “دیوتا“ کے مصنف تھے جبکہ اُردو میں محی الدین نواب کو ایک خاص مقام حاصل تھا۔

(جاری ہے)

محی الدین نے ناول نگاری کے ساتھ ساتھ بہت سی کہانیاں بھی لکھیں جو قارئین میں خاصی مقبول ہوئیں۔

متعلقہ عنوان :