واٹس ایپ کا گروپ چیٹ کا نیا فیچر متعارف : بیک وقت 256افراد سے گروپ چیٹ کی جاسکے گی
ہفتہ 6 فروری 2016 11:48
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔06 فروری۔2016ء)واٹس ایپ نے گروپ چیٹ کا نیا فیچر متعارف کروادیا۔بیک وقت 256افراد سے گروپ چیٹ کی جاسکے گی۔
(جاری ہے)
مشہور انسٹنٹ میسیجنگ ایپ واٹس ایپ نے اپنے صارفین کی ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے نیا فیچرمتعارف کروادیا ہے۔ اس فیچر کے ذریعے واٹس ایپ صارفین اب گروپ چیٹ میں 100افراد کی جگہ 256افراد سے بیک وقت چیٹ کر سکیں گے۔بہت سے واٹس ایپ صارفین کیلئے یہ نئی سہولت درد سر ثابت ہوگی تاہم یہ سماجی رابطوں اور بیک وقت زیادہ سے زیادہ افراد سے بات چیت کرنے کیلئے مفید ثابت ہوگا۔
مزید تجارتی خبریں
-
100اور 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کوہوگی
-
ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں
-
متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 5فیصد اضافہ ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ
-
100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
-
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی
-
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.