کراچی کا انوکھا بازارجہاں زندگی اور موت ساتھ ساتھ بکتی ہیں
عمر جمشید ہفتہ 6 فروری 2016 11:10
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 06 فروری۔2015ء) پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ایک بازار ایسا بھی ہے جہاں زندگی اور موت ساتھ ساتھ بکتی ہے صدرمیں لکی اسٹار مارکیٹ کہلانے والے اس بازار کی نصف دکانیں ایک سیدھی سی گلی میں اور کچھ بغلی گلی میں واقع ہیں۔ ایک دکان پر اسلحہ، بندوق، گولہ بارود اور ریوالور جیسے موت کا سامان ملتا ہے تو اسی کے برابر والی دکان پر جان بچانے میں مدد دینے والے جدید طبی آلات۔
دلچسپ امر یہ ہے کہ جس طرح عام دکانوں پر باہر تک دکان میں بکنے والا سامان گاہک کو متوجہ کرنے کے لئے رکھا ہوتا ہے، یہاں بھی ایک دکان پر باہر رکھا اسلحہ اور اس کے برابر والی دکان کے باہر رکھے طبی آلات پیٹھ سے پیٹھ جوڑے نظر آتے ہیں۔ کینٹ کی حدود میں ہونے کی وجہ سے یہاں آنے والے سامان، خاص کر اسلحہ خریدنے کے اپنے مخصوص طریقے ہیں عام بازاروں کی طرح یہاں فوٹوگرافی نہیں کی جاسکتی اور دکاندار اسلحہ کا لائسنس دیکھے بغیر کسی کو اسلحہ فروخت نہیں کرسکتے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.