پاکستان سپر لیگ ،مین آف دی میچ محمد اصغر کو ”ننھے مہمانوں “ نے ایوارڈدیا

Zeeshan Mehtab ذیشان مہتاب ہفتہ 6 فروری 2016 00:55

پاکستان سپر لیگ ،مین آف دی میچ محمد اصغر کو ”ننھے مہمانوں “ نے ایوارڈدیا

دبئی(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار5فروری- 2016ء) پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف مین آف دی میچ بننے والے محمد اصغر کو ”ننھے مہمانوں “ نے ایوارڈدیا ۔

(جاری ہے)

دبئی میں پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے مابین میچ میں شاندار آل راؤنڈ کاکردگی کا مظاہرہ کرنے والے محمد اصغر کو آرمی پبلک سکول کے بہادر طلباء نے مین آف دی میچ کا ایوارڈ دے کر تقریب کو چار چاندلگا دیئے ۔ یاد رہے کہ آرمی پبلک سکول کے 150طلباء کو پشاور زلمی کے کپتان شاہد آفریدی اور مالک جاوید آفریدی پاکستان سپر لیگ کے میچز دکھانے متحدہ عرب امارات لائے ہیں ۔