اسلام آباد میں جناح ایونیو پر تیز رفتار کار کھمبے سے ٹکرا گئی میاں ، بیوی سمیت3 افراد زخمی
جمعہ 5 فروری 2016 22:21
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 فروری۔2016ء ) اسلام آباد میں جناح ایونیو پر تیز رفتار کار کھمبے سے ٹکرا گئی حادثے کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت تین افراد کار میں پھنس گئے جنہیں زخمی حالت میں گاڑی کاٹ کر نکال لیا گیا۔
(جاری ہے)
جمعہ کونجی ٹی وی چینل کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں جناح ایونیو پر تیز رفتار کار کھمبے سے ٹکرا گئی ، حادثے کے نتیجے میں گاڑی میں سوار محکمہ ریونیو راولپنڈی کے افسر سجاد بخاری ان کی اہلیہ اور ڈرائیور زخمی ہو گئے۔
گاڑی مکمل طور پر پچک جانے کی وجہ سے تینوں افراد کار میں پھنس گئے۔ ریسکیو اہلکاروں نے گاڑی کاٹ کر تینوں افراد کو زخمی حالت میں نکال لیا ہے جس کے بعد تینوں افراد کو پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ زخمی ڈرائیور کی حالت تشویشناک ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.