ڈی سی او قصور سلمان غنی سے ڈویژ ن لیول پر کمشنر کرکٹ کپ میں ضلع کی نمائندگی کرنےوالی ٹیموں کے کھلاڑیوں کی ملاقات
میاں محمد ندیم جمعہ 5 فروری 2016 18:03
قصور(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین- محمد عمران سلفی سے۔05فروری۔2016ء) ڈی سی او قصور سلمان غنی سے ڈویژن لیول پر انٹر سکول کمشنر کرکٹ کپ میں ضلع قصور کی نمائندگی کرنیوالی کرکٹ ٹیموں کے کھلاڑیوں کی ملاقات ‘کامیابی کیلئے دعا ‘کمشنر کپ جیتنے کیلئے تمام صلاحیتیں بروئے کار لائی جائینگی ‘کھلاڑیوں کی یقین دہانی ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی سی او قصور سلمان غنی سے گزشتہ روز ان آفس میں انٹر سکول کمشنر کرکٹ کپ 2016ءکیلئے ڈویژن لیول پر ضلع قصور کی نمائندگی کرنےوالی کرکٹ ٹیموں جن میں گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول قصور اور گورنمنٹ ہائی سکول کوٹ رادھاکشن نمبر 1کے کھلاڑیوں نے ملاقات کی اور اس موقع پر ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر قصور راﺅف علی باجوہ نے فرداً فرداً کھلاڑیوں کا تعارف کروایا اور ضلع قصور میں ہونےوالے سابقہ میچوں کے حوالے سے تفصیلاً بریفنگ دی ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔خواجہ رمیض حسن
-
ضلع جہلم میں نئے ترقیاتی منصوبوں پر جامع رپورٹ پنجاب حکومت کو منظوری کے لیے بھیجی جائے گی جس میں عوامی فلاح کے ہر منصوبہ کو مدنظر رکھنا ضروری ہے ڈی سی جہلم
-
کالا باغ ڈیم کی تعمیر سستی اور بھرپور بجلی بنانے کی صلاحیت رکھتے ہوئے کامیاب ترین منصوبہ ثابت ہوگا۔ رہنما مسلم لیگ ق
-
اثریہ بوائز سکول اینڈ کالج جہلم میں سالانہ نتائج وتقسیم انعامات کی تقریب کا انعقاد ، جس میں طلباء کو اچھی کارکردگی دکھانے پر انعامات دیئے گئے
-
ایس اینڈ پی گلوبل پاکستان میں خواتین کی ترقی کے لئے سرمایہ کاری کیلئے پر عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.