تحریک انصاف کے رہنماؤں کا رفیق نمبر دار کے بھائی اور ظہیر الدین کی اہلیہ کے انتقال پر اظہارافسوس

جمعہ 5 فروری 2016 17:54

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 فروری۔2016ء ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان، شاہ محمود قریشی، اعجازاحمدچوہدری ، ڈاکٹر یاسمین راشد ، شبیرسیال،ثوبیہ کمال ،فیاض بھٹی، حاجی شفیع جو ئیہ ، خا لد بشیر بابا، ارشد گوندل ، علا ولدین اور عمر حیا ت جوئیہ نے پا کستان تحریک انصاف کے رہنمارفیق نمبر دار کے بھائی اور (ق)لیگ کے رہنماچوہدری ظہیر الدین کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور دعاء کی ہے کہ اﷲ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے اور سوگوارخاندانوں کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطاء فرمائے۔ آمین

متعلقہ عنوان :