پاکستانی عوام تحریک آزادی کشمیر میں کشمیری عوام کے ساتھ ہیں، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
جمعہ 5 فروری 2016 16:43
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 فروری۔2016ء) وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان کا ہر شہری بزرگ اور بچہ تحریک آزادی کشمیر میں کشمیری عوام کے ساتھ ہے انشاء اللہ کشمیری عوام کی بے مثال قربانیاں رنگ لائیں گی اور کشمیر جلد آزاد ہو گا ۔
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کے روز کشمیر ڈے کے حوالے سے ٹائیں ڈھالکوٹ پل پر منعقدہ تقریب سے خطاب کے دوران کیا جبکہ اس موقع پر وزیر مملکت برائے کیڈ انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنا کر کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ۔
ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف مسئلہ کشمیر کے حل میں خصوصی دلچسپ لے رہے ہیں جبکہ آزاد کشمیر کی تعمیر و ترقی کے حوالے سے اہم اقدامات کر رہے ہیں ۔ وزیر برائے کیڈ نے مزید کہا کہ ہماری حکومت نے مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ سمیت ہر عالمی فورم پر اجاگر کیا ہے تاہم وزیر اعظم نواز شریف نے آزاد جموں و کشمیر کونسل کے اجلاس آزاد کشمیر میں منعقد کرنے کی ہدایت دے رکھی ہےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.