اوکاڑہ،جواء پرچی فروخت کرتے ہوئے دو افراد کو گرفتار

جمعہ 5 فروری 2016 16:43

اوکاڑہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 فروری۔2016ء) جواء پرچی فروخت کرتے ہوئے دو افراد کو گرفتار کر لیا گیاہے تفصیلات کے مطابق ہڈی جوڑ ہسپتال کے قریب وسیم ولد سردار محمد اور نوید ولد صدیق جو اء پرچی فروخت کررہے تھے جنہیں پولیس نے موقع پر گرفتار کر لیا ان سے جواء پرچی کے رقم برآمد کر کے قبضہ میں لے لی ہے

متعلقہ عنوان :