سرائے نورنگ،مخالفین کی فائرنگ سے نواب خان جاں بحق، ایک ملزم گرفتار

جمعہ 5 فروری 2016 16:39

سرا ئے نورنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 فروری۔2016ء) راستے کے تنا زعہ پر مخا لفین کی فا ئر نگ سے نوا ب خان جا ں بحق ہو گیا ایک ملز م گر فتار جبکہ دو بھا گ نکلنے میں کا میا ب ہو گئے ، واقعا ت کے مطا بق گز شتہ روز نورنگ پو لیس نے شیر زما ن ولد محمد زما ن سکنہ شیر زر گئی نورنگ کی مد عیت میں ایف آئی آر در ج کرا تے ہو ئے بتا یا کہ گز شتہ روز شیر زما ن اپنے مقتو ل بھا ئی نواب خان ولد محمد زما ن کے ہمرا ہ محنت مز دور ی کی غر ض سے نورنگ با زار کی طر ف آ رہے تھے کہ راستے میں مبینہ ملز ما ن شفیع اللہ ولد حسین ، بلا ل ولد مثل خان اور مثل خان ولد نا صر خان تا ک میں بیٹھے تھے جس میں سے ملز م شفیع اللہ نے فا ئر نگ کر دی جس کے نتیجے میں نواب خان شد ید زخمی ہو گیا تا ہم زخمو ں کی تا ب نہ لا تے ہو ئے خلیفہ گل نواز ہسپتا ل بنوں میں چل بسے ایس ایچ او آیاز خان کے مطا بق وقو عہ کے بعد ملز م بلا ل مقتو ل نواب خان کا بند وق اپنے سا تھ لے گیا تھا تا ہم پو لیس نے فوری کا روائی کر تے ہو ئے ملز م بلا ل کو گرفتا ر کر لیا جبکہ با قی ملز ما ن کی گر فتا ری کیلئے چھا پے جا ری ہیں ۔

متعلقہ عنوان :