Live Updates

تحریک انصاف کے رہنماءرﺅف انجم کی والدہ کے انتقال پر مختلف سیاسی وسماجی شخصیات کا اظہار تعزیت

Mian Nadeem میاں محمد ندیم جمعہ 5 فروری 2016 16:34

ہارون آباد(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔05فروری۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءو نجی سکول کے پرنسپل رﺅف انجم کی والدہ کے انتقال پر مختلف سیاسی وسماجی شخصیات حاجی معظم علی چوہدری ،راﺅ شعیب احمد ،احمد نواز چوہدری ،راﺅ رضوان ،فہیم کاشف ،مجیب ،طاہر ریاض ،عبد الرزاق شاکر ،عبد القیو م ،طاہرا قبال وٹو ،راحیل انجم ،غلام حر جعفری ،یاسر چوہدری ،اعظم فراز ،ارشد ،یاسین سہیل سمیت متعدد افراد نے رﺅف انجم سے ان کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کے بلندی درجات اور پسماندگان کے لےے صبر جمیل کی دعا کی ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :