صدر عالمی بنک کا 2روزہ دورہ پر 9فروری کو پاکستان آنے کا امکان

جمعہ 5 فروری 2016 15:35

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 فروری۔2016ء) عالمی مالیاتی بنک کے صدر2روزہ دورہ پر 9فروری کو پاکستان آئیں گے جبکہ ان کے دورہ کا مقصد وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اورماہرین معاشیات سے ملاقاتیں کریں گے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ملاقاتوں میں پاکستان کے ساتھ اقتصادی تعاون مزید مستحکم بنانے کے اقدامات پر بات چیت ہوگی۔

متعلقہ عنوان :