پرائیویٹ سکولوں کو دیئے گئے پلاٹ لیز پر دیئے جانے کا انکشاف
سی ڈی اے کا تحقیقات ایف آئی اے کے سپرد کرنے کا فیصلہ
جمعہ 5 فروری 2016 15:29
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 فروری۔2016ء) وفاقی دارالحکومت کے پرائیویٹ سکولوں کو دیئے گئے پلاٹ لیز پر دیئے جانے کا انکشاف ہوا ہے ،وفاقی ترقیاتی ادارہ (سی ڈی اے) نے پرائیویٹ سکولوں کو 120 ایکڑ پر مشتمل98 پلاٹس الاٹ کئے، الاٹیوں نے تعلیمی اداروں کے نام پر آدھی قیمت پر پلاٹ الاٹ کروائے اور آگے بھاری قیمت پر لیز پر دے دیئے، سی ڈی حکام نے تحقیقات ایف آئی اے کے سپرد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
2005 سے 2011 کے دوران 98 پلاٹس کی الاٹمنٹ کو چھ رکنی سکروٹنی کمیٹی نے ممبر پلانگ اینڈ ڈیزائننگ کی سربراہی میں منظوری دی تھی۔تعلیمی اداروں کی مد میں 2005 کے زمینی قانون کی کھلی کیخلاف ورزی کی گئی۔سی ڈی اے نے تعلیمی اداروں کی الاٹمنٹ کی پالیسی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ، تعداد طلبہ، فیس سٹرکچر، درخواست گزار کا ٹریک ریکارڈ، تعلیمی معیار، ٹیچنگ تجربہ اور فیڈرل بورڈ کی رجسٹریشن کی تصدیق اور تفتیش کے بغیر ہی سفارشی بنیادوں پر پلاٹس کی الاٹمنٹ دی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.