مسئلہ کشمیر کا پر امن حل ،حق خود ارادیت کو کسی طاقت سے نہیں دبایا جاسکتا:آصف زرداری
جمعہ 5 فروری 2016 15:29
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 فروری۔2016ء) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہاہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی مسئلہ کشمیر کا پرامن حل چاہتی ہے ،حق خود ارادیت کو کسی بھی طاقت سے دبایا نہیں جاسکتاہے۔
(جاری ہے)
یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر آصف زرداری نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 5فروری بین الاقوامی برادری کوکشمیریوں سے کئی دہائیاں پہلے کیاگیاوعدہ یاددلانیکادن ہے،کشمیریوں کاحق خودارادیت اقوام متحدہ کے چارٹرمیں ہے۔انہوں نے کہا کہ اعتمادسازی کے اقدامات، پاک بھارت تجارت کے فروغ،عوامی رابطوں پریقین رکھتے ہیں ،ایساماحول پیدا ہوناچاہیے جس سے پائیداراورمسلسل مذاکرات کیے جاسکیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.