انصاف انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ میںآ ئی سی ایم ایس کولٹس کی فتح
جمعہ 5 فروری 2016 15:02
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 فروری۔2016ء) آئی سی ایم ایس کولٹس نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرکے خان کلب کو6وکٹوں سے شکست دیکر پہلے انصاف انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے اگلے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
(جاری ہے)
جمخانہ گراؤنڈ پر جاری اس ٹورنامنٹ کے ایک میچ میں خان کرکٹ کلب نے پہلے کھیل کر 23.3اوورزمیں انکی پوری ٹیم 91رنز بناکر آؤٹ ہوگئی ،جس میں بلال نے17اور شعیب 13رنز کیساتھ نمایاں سکورررہے۔
آئی سی ایم ایس کولٹس کی جانب سے سلمان شاہ نے4اور رشیدنے 3وکٹیں حاصل کی۔اسکے جواب میں آئی سی ایم ایس کولٹس کے کھلاڑیوں نے جارحانہ اندازمیں کھیل کر مطلوہدف 23.2اوورزمیں 6کھلاڑیوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ذیشان 29رنز کیساتھ ناٹ آؤٹ رہے،فرحان نے20اورفیاض نے 17رنز سکور کئے۔خان کلب کی طرف سے کاشف نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.