سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 5 فروری 2016 14:57

سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

سوات (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 05 فروری 2016ء) :سوات ، شانگلہ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ خوف کے مارے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.0 ریکارڈ کی گئی۔

متعلقہ عنوان :