نواز شریف خود سیاسی اداروں کو کمزور کرنے کی کوشش کرینگے تو پھر ملک کا اللہ ہی حافظ ہے،قمر زمان کائرہ
جمعہ 5 فروری 2016 14:15
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 فروری۔2016ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کا بیان افسوسناک ہے ، نواز شریف خود سیاسی اداروں کو کمزور کرنے کی کوشش کرینگے تو پھر ملک کا اللہ ہی حافظ ہے ۔
(جاری ہے)
جمعہ کو وزیراعظم نواز شریف کے خطاب کے ردعمل میں سابق وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نواز شریف سیاست کی توہین کررہے ہیں اور اگر سیاست اتنی ہی بری ہے تو وہ سیاست کو خیر باد کہہ دیں ۔
انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم نواز شریف سے ایسے بیان کی توقع نہیں تھی کیونکہ ان کو پتہ ہونا چاہیے سیاست سے ہی اس ملک کے مسئلے حل ہوسکتے ہیں واضح رہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے یوم کشمیر کے موقع پر ہونے والی تقریب سے خطاب کے دوران سیاستدانوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا تھا کہ کچھ سیاسی عناصر قومی ایئر لائنز کی ترقی نہیں چاہتے انہوں نے کہا کہ قومی ایئر لائن کی بہتری کیلئے کام کررہے ہیں سیاستدان اس پر سیاست نہ کریںمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.