باجوڑ ایجنسی سے بارود سے بھرا ٹرک پکڑا گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 5 فروری 2016 13:30

باجوڑ ایجنسی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 05 فروری 2016ء) : باجوڑ ایجنسی سے بارود سے بھرا ٹرک پکڑ لیا گیا ۔تفصیلات کےمطابق اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ محمد علی خان کا کہنا تھا کہ سو بوریاں قبضے میں لے لی گئی ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ لیویز نے تورا غنڈی میں کارروائی خفیہ اطلاع پر کی جس کے نتیجے میں ایک ٹرک سے بارود سے بھری سو بوریاں بر آمد ہوئیں۔

متعلقہ عنوان :