پاکستان سپر لیگ ،افتتاحی میچ میں کوئٹہ گلیدیٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 8وکٹوں سے شکست دے دی

muhammad ali محمد علی جمعہ 5 فروری 2016 01:30

پاکستان سپر لیگ ،افتتاحی میچ میں کوئٹہ گلیدیٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ ..

دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔04 فروری۔2016ء) پاکستان سپر لیگ کے افتتاحی میچ میں کوئٹہ گلیدیٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے افتتاحی میچ میں کوئٹہ گلیدیٹرز نے فتح حاصل کر لی ہے۔ کوئٹہ نے 129 رنز کا ہدف 16 ویں اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔ کوئٹہ کی جانب سے لیوک رائٹ نے 86 رنز کی شاندار اننگ کھیلی۔