سعودی عرب نے شام میں داعش کیخلاف فوجی کاروائی کرنے کا اعلان کر دیا

muhammad ali محمد علی جمعہ 5 فروری 2016 00:28

سعودی عرب نے شام میں داعش کیخلاف فوجی کاروائی کرنے کا اعلان کر دیا
ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔04 فروری۔2016ء) سعودی عرب نے شام میں داعش کیخلاف فوجی کاروائی کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی افواج نے شام میں داعش کیخلاف جنگ کا آغاز کرنے کیلئے تیاری مکمل کر لی ہے۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے سعودی افواج کے سربراہ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ اگر اتحادی اجازت دیں تو سعودی افواج شام میں داعش کیخلاف جنگ کرنے کیلئے تیار ہیں۔ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے داعش کو ختم کرنا انتہائی ضروری ہے۔

متعلقہ عنوان :