تیونس میں رات کا کرفیو ختم کرنے کااعلان

جمعرات 4 فروری 2016 21:19

تیونس سٹی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 فروری۔2016ء)شمالی افریقی ملک تیونس میں حکومت نے رات کا کرفیو ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔یہ کرفیو گزشتہ ماہ دہشت گردانہ حملوں اور سلامتی کی مجموعی صورت حال خراب ہونے کے کے بعد نافذ کیا گیا تھا،غیرملکی خبررساں خبررساں ادارے کے مطابق تیونس حکومت کی وزارتِ داخلہ نے اعلان کیا کہ سکیورٹی کی صورت حال بہتر ہونے کے بعد جمعرات کی رات سے تیونس کے تمام علاقوں میں رات کا کرفیو ختم کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

یہ کرفیو گزشتہ ماہ دہشت گردانہ حملوں اور سلامتی کی مجموعی صورت حال خراب ہونے کے کے بعد نافذ کیا گیا تھا۔