چین میں گزشتہ سال فضا ء کے معیار میں بہتری آئی ،چینی وزارت تحفظ ماحولیات

جمعرات 4 فروری 2016 21:11

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 فروری۔2016ء /شنہوا ) چین کی وزارت تحفظ ماحولیات نے کہا ہے کہ گزشتہ سال فضا ء کے معیار کی بہتری آئی ہے ۔

(جاری ہے)

وزارت ماحولیات کے سربراہ لو ژی کی جانب سے جمعرات کو جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا کہ گزشتہ سال 338شہروں میں فضاء کے معیار کی مانیٹرنگ کی گئی جن میں سے 73شہروں میں اس کے معیار کو بہتر پایا گیا جو کہ صوبہ گوانگ دونگ ،گی ژو ،تبت اور فوجیان میں واقع ہیں ۔ان شہروں میں ہوا کے معیار میں بہتری کے آثار دیکھے گئے ،ہیکو ،ہوئی ژو ،لاسا ،جیامن اور یوشوان سمیت74شہروں میں بہترینفضائا کا معیار دیکھا گیا۔

متعلقہ عنوان :