گندے نالے سے نومولود بچی کی لاش برآمد

جمعرات 4 فروری 2016 20:19

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 فروری۔2016ء) صوبائی دارلحکومت کے علاقہ غالب مارکیٹ گندے نالے سے نومولود بچی کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ غالب مارکیٹ ظفر علی روڈ پر گندے نالے میں نومولود بچی کی لاش دیکھ کر راہگیروں نے پولیس کو اطلاع دی ۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر نومولود بچی کی لاش ہسپتال بھجوا کر تفتیش شروع کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :