ترکی کے علاقے سلطان بیلی میں بم دھماکہ، 2 افراد زخمی

muhammad ali محمد علی جمعرات 4 فروری 2016 20:01

استنبول(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔04 فروری۔2016ء) ترکی کے علاقے سلطان بیلی میں بم دھماکہ ہو اہے جس کے باعث 2 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق ترکی کے علاقے سلطان بیلی مین بم دھماکہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

دھماکے کے باعث 2 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے جبکہ ریسکیو ٹیموں نے امدادی کاروائیاں شروع کر دی ہیں۔

متعلقہ عنوان :