ترقیاتی کاموں میں کسی کو کرپشن کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ شاہ فرمان
جمعرات 4 فروری 2016 19:01
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔04 فروری۔2016ء ) خیبر پختونخوا کے وزیر برائے آبنوشی شاہ فرمان نے کہا ہے کہ ترقیاتی کاموں میں کسی کو کرپشن کی اجازت نہیں دی جائیگی، ترقیاتی کام عوام کا حق ہے اور اس حق کو عوام تک صحیح معنوں میں پہنچانے کے سلسلے میں کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ اُنہوں نے کہا کہ وہ خود ترقیاتی کاموں کا معائنہ کریں گے کیونکہ اُنہوں نے خود کرپشن کی ہے اور نہ ہی وہ کسی کو ترقیاتی کاموں میں کرپشن کی اجازت دیں گے۔
ان خیالات کا اظہار اُنہوں نے جمعرات کے روز سول سیکرٹریٹ پشاور میں اپنے دفتر میں ادیزئی شیریکیرہ اور مشترکہ شیریکیرہ کی ترقیاتی و اصلاحی کمیٹی کے ممبران سے ایک ملاقات کے دوران کیا۔کمیٹی میں جان حسن چےئرمین ، ملک ندیم احمد نائب چےئرمین سمیت ممبران کمیٹی حاجی فریداللہ ، انورخان ، حاجی عمر خان ، شیر علی ، مصری خان ، احمد خان ، ملک حاجی اکبر حسین ، گل مست ، حلیم گل ، محمد شاہ اور نور محمد شامل تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
-
افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کرنیوالے افغان دہشتگرد کے ہوشروبا انکشافات
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہائوس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
فتنہ پارٹی بشری بی بی کی صحت سے متعلق پراپیگنڈہ کر رہی ہے ، عظمی بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.