مسئلہ شام کا واحد اور حقیقی حل مذاکرات ہیں،چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کی پریس بریفنگ

جمعرات 4 فروری 2016 18:37

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 فروری۔2016ء /شنہوا ) چین نے شام کا بحران کرنے کے لئے مذاکرات کو واحد اور حقیقی آپشن قرار دیا ہے ۔

(جاری ہے)

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لوکانگ نے جمعرات کو معمول کی پریس بریفنگ میں کہا کہ دو سال کے وقفے کے بعد شام کی حکومت اور حزب اختلاف کا جنیوا میں بحران کے حل کے لئے ہونے والے مذاکرات میں دوبارہ شامل ہونا حوصلہ افزاء آغاز ہے ۔ انہوں نے کہا کہ شام کا بحران حل کرنے کے لئے مذاکرات کا آغاز پہلا قدم ہے ۔

متعلقہ عنوان :