خسارے میں چلنے والے اداروں کو بہتری کی طرف لے کر جا رہے ہیں ، پی آئی اے میں
جو کچھ ہو رہا ہے اس میں سیاسی عناصر ملوث ہیں ، نجکاری پر غلط فہمیاں پیدا کی گئیں:اسحاق ڈار
جمعرات 4 فروری 2016 18:01
دبئی( اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 04 فروری۔2015ء ) وزیر خزانہ اسحاق ڈارنے کہا ہے کہ خسارے میں چلنے والے اداروں کو بہتری کی طرف لے کر جا رہے ہیں ، پی آئی اے میں جو کچھ ہو رہا ہے اس میں سیاسی عناصر ملوث ہیں ، نجکاری پر غلط فہمیاں پیدا کی گئیں ،2018 تک توانائی بحران پر قابو پالیں گے۔
(جاری ہے)
آئی ایم ایف سے مذاکرات کے بعد دبئی میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا نقصان میں چلنے والے اداروں کو بہتری کی طرف لے جا رہے ہیں ، پی آئی اے میں جو کچھ ہو رہا ہے اس میں سیاسی عناصر ملوث ہیں ، نجکاری پر غلط فہمیاں پیدا کی گئیں ، سیاسی جماعتیں معاملے کو اچھال رہی ہیں۔
وزیر خزانہ نے کہا وقت سے پہلے اپنے معاشی اہداف حاصل کر رہے ہیں ، خطے میں چیلنجز کے باوجود پاکستان معیشت ترقی کی جانب گامزن ہے۔ اسحق ڈار نے کہا توانائی بحران پر قابو پانے کے لیے مختلف منصوبوں پر کام جاری ہے ، صنعتوں کے لیے بجلی کی لوڈشیڈنگ زیرو ہے۔ وزیر خزانہ نے کہا مالیاتی نظم ونسق پر سختی سے عمل پیرا ہیں ، ٹیکس کا دائرہ کار بڑھانے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔ اسحاق ڈار نے کہا کراچی میں فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات کے لیے کمیٹی بنا دی گئی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
-
اطالوی شہر وینس کا سیاحت کے حوالے سے اہم فیصلہ
-
اسرائیل نے رفاح پرزمینی حملے کی تیاری کرلی
-
بنگلہ دیش کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت 42ڈگری سے متجاویز
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.