پا کستان کے تیسرے بڑے شہر فیصل آباد میں آر پی او سمیت پو لیس کی 6اعلی پو لیس کی پو سٹیں خا لی

جمعرات 4 فروری 2016 17:23

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 فروری۔2016ء) پا کستان کے تیسرے بڑے شہر فیصل آباد میں آر پی او سمیت پو لیس کی 6اعلی پو لیس کی پو سٹیں خا لی تفصیلات کے مطا بق تفصیلات کے مطا بق پا کستان کے تیسرے بڑے شہر فیصل آبادکو بار بار دہشت گردوں کی طرف سے تھرٹ ملنے کے با وجود 6اہم سیٹیں جن میں آر پی او ،ایس ایڈمن،ایس پی سپیشل برانچ، ایس ایس پی ریجنل انو سٹی گیشن،ایس ایس پی انوسٹی گیشن،ایس پی انو سٹی گیشن خا لی ہیں ذرائع نے بتایا کہ سی پی او فیصل آباد نے آر پی او چارج اپنے پا س اور دیگر انتظا می امور اپنے چہیتے ایس پی محمد علی وسیم کو دے رکھیں ہیں پا کستان کے تیسرے بڑے شہر کے مسا ئل حل کر نے کے لیے صرف 2 پو لیس افسران مو جودہیں۔

متعلقہ عنوان :