پی ایس ایل ، مصباح الحق پہلے ٹی ٹونٹی کے لیے فٹ قرار
جمعرات 4 فروری 2016 17:00
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔04 فروری۔2016ء) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )میں اسلام آبادیونائیٹڈ کے کپتان مصباح الحق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف پہلے میچ کے لیے فٹ ہوگئے ہیں۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق گزشتہ روز 41سالہ مصباح الحق کے زخمی ہونے کی خبر آئی تھی تاہم آج سامنے آنے والی اطلاع کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف آج رات شیڈول اسلام آباد یونائیٹڈ کے ابتدائی ٹی ٹونٹی کے دوران مصباح الحق فٹنس ٹیسٹ پاس کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔
دوسری جانب کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سری لنکا کے آل راوٴنڈر تھیسارا پریرا اور برطانوی فاسٹ باوٴلر جیڈ ڈیرنبیک کے زخمی ہونے کے باعث لیگ سے باہر ہونے کے باعث نیوزی لینڈ کے تجربہ کار آل راوٴنڈر گرانٹ ایلیٹ سے معاہدہ کرنے کی کوششیں شروع کر دی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.