کوئٹہ،کسٹم اور ایف سی کے نارویئے کیخلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال

جمعرات 4 فروری 2016 16:40

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔04 فروری۔2016ء) مرکزی انجمن تاجران کی اپیل پر بلوچستان کے سرحدی شہروں میں کسٹم اور ایف سی کے ناروا رویئے کے خلاف شٹرڈاؤن ہڑتال کی گئی مرکزی انجمن تاجران بلوچستان کی اپیل پر بلوچستان کے سرحدی شہروں تفتان ، دالبندین، نوکنڈی، نوشکی سمیت دیگر شہروں میں کسٹم اور فرنٹیئر کور کے رویئے کے خلاف شٹرڈاؤن ہڑتال کی گئی ہڑتال کے دوران تمام چھوٹے بڑے کاروباری مراکز بند رہے تاہم ہڑتال کے دوران کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کیلئے مقامی انتظامیہ نے سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے تھے ۔

متعلقہ عنوان :