حب ، اغواء ہونیوالا شخص گھر پہنچ گیا

جمعرات 4 فروری 2016 16:39

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔04 فروری۔2016ء) بلوچستان کے علاقے حب سے گزشتہ روز اغواء ہونیوالا شخص گھر پہنچ گیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز حب کے علاقے سے نامعلوم مسلح افراد اسلحہ کے زور پرایک شخص فیصل کو اغواء کر کے نامعلوم مقام پر لے گئے پولیس ذرائع کے مطابق مغوی کل باحفاظت اپنے گھر پہنچ گیا۔

متعلقہ عنوان :