کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔04 فروری۔2016ء)بولان کے علاقے بھاگ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے خاتون کو قتل کر دیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز بھاگ کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے خاتون مسماة نورجہاں کو قتل کر دیا او ر فرار ہوئے لاش ہسپتال پہنچا دی گئی جس سے ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیامزید کا رروائی بھاگ انتظامیہ کر رہی ہے۔#/s#

جمعرات 4 فروری 2016 16:38

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔04 فروری۔2016ء) بولان کے علاقے بھاگ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے خاتون کو قتل کر دیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز بھاگ کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے خاتون مسماة نورجہاں کو قتل کر دیا او ر فرار ہوئے لاش ہسپتال پہنچا دی گئی جس سے ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیامزید کا رروائی بھاگ انتظامیہ کر رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :