پاکستان دہشتگرد گروپوں کیخلاف کارروائی کرے اسکے ساتھ کھڑے ہونگے ، بھارت
جمعرات 4 فروری 2016 16:36
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔04 فروری۔2016ء) بھارت نے کہا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں جبکہ دہشتگرد گروپوں کیخلاف آپریشن میں ہمسائیہ ملک کا ساتھ دینگے ۔
(جاری ہے)
بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق انسداد دہشتگردی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے کہا کہ اگر پاکستان دہشتگردوں اور ان کی تنظیموں کیخلاف فیصلہ کن آپریشن کرے تو اس کے ساتھ کھڑے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ ہمسائیہ ملک کا ایسا اقدام نہ صرف دوطرفہ تعلقات میں بہتری لائے گا بلکہ جنوبی ایشیائی خطے میں امن و استحکام لائے گا ۔ انہوں نے کہا کہ بھارت میں متعدد دہشتگردی کے واقعات کی جڑیں پاکستان میں ہوتی ہیں اور اب اس کی یہ ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ مخلصانہ پن کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی سرزمین بھارت کیخلاف استعمال نہ ہونے دےمزید اہم خبریں
-
عوام پر ایک اور "بجلی بم" گرانے کی تیاریاں
-
پاکستان: آئی ایم ایف مشن کے دورے سے قبل ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے پر غور
-
پارٹی کا انتخابی نشان لینے میں ناکام رہنے والا نااہل پارٹی کو بےنشان کرگیا
-
کہتے7 فیصد لوگوں نے پی ٹی آئی کو ووٹ دیا،جھوٹ کی بھی کوئی حد ہوتی ہے
-
ترجمان پاک فوج کا بیان تضادات سے بھرپور ذہن کی غمازی کر رہا تھا، رؤف حسن
-
پنجاب بھر میں شراب و بیئر صرف پرمٹ ہولڈرز کو ملے گی
-
صوبائی وزراء صحت خواجہ عمران نذیر اور خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت اجلاس
-
وزیرداخلہ کا اووربلنگ اور بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈاون تیز کرنے کا حکم
-
نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی
-
اسرائیلی فوج کی جانب سے زمینی حملے کے لیے رفح کی جانب پیش قدمی‘فورسزنے غزہ سے رابطے کاٹ دیئے
-
ملکی معیشت کا دارومدار سیاسی استحکام سے ہے،جو ملک اقتصادی طور پر مستحکم ہوگا وہی ترقی کرے گا، سیاسی استحکام معاشی استحکام سے جڑا ہوا ہے،وفاقی وزیر قانون وانصاف اعظم نذیر تارڑ
-
بلوچستان کے لئے ہر طرح کے وسائل حاضر ہیں ، وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیراعلی بلوچستان سے ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.