برطانیہ کی مسلم کونسل کا اسلام سے متعلق بیداری اجاگر کرنے کیلئے 7 فروری کو عوام کیلئے مساجد کھلی رکھنے کا اعلان
جمعرات 4 فروری 2016 16:28
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 فروری۔2016ء) برطانیہ کی مسلم کونسل نے اسلام سے متعلق بیداری اجاگر کرنے کیلئے 7 فروری کو عوام کیلئے مساجد کھلی رکھنے کا اعلان کردیا ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق برطانیہ میں مسلمانوں کی تنظیم مسلم کونسل کی طرف سے جاری ہونے والے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ سات فروری کو برطانیہ کی مساجد میں 'وزٹ مائی ماسک' کے نام سے ایک دن منعقد کیا جارہا ہے۔
رواں برس اس مہم میں ملک بھر کی 80 سے زائد مساجد شامل ہو رہی ہیں جو اتوار کی سہ پہر سے شام دیر تک مقامی لوگوں اور خاص طور پر غیر مسلم ہمسایوں کا استقبال کریں گی۔منتظمین کا کہنا ہے کہ 'وزٹ مائی ماسک' حالیہ دہشت گردانہ واقعات کے تناظر میں مسلمانوں کی طرف سے ایک قومی اقدام کا حصہ ہے، جو ملک بھر میں بڑھتے ہوئے اسلام فوبیا کو کم کرنے کے لیے کیا جارہا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
جیمز ویب ٹیلی سکوپ نے نظام شمسی کے باہر سپر ارتھ نامی سیارے پر گیسوں کی موجود گی کا پتہ چلا لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.