عراقی فضائیہ کو امریکہ کی طرف سے 2مزید ایف16 لڑاکا طیاروں کی فراہمی
جمعرات 4 فروری 2016 16:25
واشنگٹن / بغداد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 فروری۔2016ء ) امریکہ کی طرف سے عراقی فضائیہ کو 2 مزید ایف 16لڑاکا طیارے فراہم کردےئے گئے اس سے دہشت گردوں کی طرف سے در پیش خطرات کے مقابلے کیلئے ملک کی فوجی صلاحیت کو بہتر بنایا جائے گا۔
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق عراق کی فضائیہ کو امریکہ کے ساتھ معاہدے کے تحت دو مزید ایف سولہ لڑاکا طیارے ملے ہیں جن سے دہشت گردوں کی طرف سے در پیش خطرات کے مقابلے کیلئے ملک کی فوجی صلاحیت کو بہتر بنایا جائے گا۔
مقامی سیکورٹی فورسز کی تربیت کیلئے سینکڑوں امریکی فوجی عراق میں تعینات کئے جارہے ہیں تاکہ وہ دولت اسلامیہ کے جنگجوؤں کا مقابلہ کرسکیں جس نے ملک کے بڑے حصے پر قبضہ کررکھا ہے۔ادھر عراقی سکیورٹی فورسز نے نام نہاد دولت اسلامیہ کے حملوں سے بچاؤ کیلئے دارالحکومت بغداد کے گرد ایک دیوار کی تعمیر شروع کردی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.