بھارت میں مشتعل ہجوم نے غیر ملکی خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ،5 افراد گرفتار
جمعرات 4 فروری 2016 13:25
بنگلور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 فروری۔2016ء ) بھارتی شہر بنگلور میں ٹریفک حادثے پر مشتعل ہجوم نے غیر ملکی خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا اور خاتون کے کپڑے پھاڑ دیئے، پولیس نے واقعے میں ملوث 5 افراد کو گرفتار کر لیا۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق بنگلور کی سڑک پرٹریفک حادثے میں ایک خاتون کے ہلاک ہونے پر مشتعل ہجوم نے سامنے سے آنے والی غیر ملکی افراد کی گاڑی پر دھاوا بولا اور گاڑی میں سوار 21 سالہ تنزانیہ کی خاتون کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔جس کے بعد مشتعل عوام نے اس کے کپڑے بھی پھاڑ دیئے۔تنزانیہ کے سفارت خانے نے اس واقعے پر فوری ایکشن لینے کا مطالبہ کیا۔بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے اس حملے کو شرمناک قرار دیا اور گہرے دکھ کا اظہار کیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش پکڑی گئی؛ 2 کرنل گرفتار
-
آسٹریلیا نے اسٹوڈنٹ ویزا کی مالی شرائط سخت کردیں، بھارت سب سے زیادہ متاثر
-
ہزاروں مظاہرین کا نیتن یاہو سے جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے کا مطالبہ
-
رفح پر اسرائیلی حملے کی طرف پیش قدمی، راہداری کا آپریشن اسرائیلی فوج نے سنبھال لیا
-
حماس جنگ بندی تجاویزہمارے مطالبات کے مطابق نہیں، اسرائیل
-
یمن میں شاہ سلمان سینٹر کی جانب سے 3 روزمیں دل کے 80 آپریشن کیے گئے
-
ایران ملائیشیا کے ذریعے تیل پابندیوں کی خلاف ورزی کررہا ہے،امریکہ
-
رفح پراسرائیلی ٹینکوں کی یلغار،ہسپتالوں کے ڈاکٹر اور طبی عملے کے ارکان علاقہ چھوڑنے لگے
-
ٹویوٹا کمپنی کو گزشتہ سال 31.82 بلین ڈالر کا ریکارڈ منافع
-
رفح پراسرائیلی حملہ لاکھوں زندگیاں خطرے میں ڈال دے گا ، اقوام متحدہ
-
بھارتی کرکٹ ٹیم میں مسلمانوں کے انتخاب کو روکنے کیلئے بی جے پی کو 400 سیٹیں چاہیے، مودی
-
مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر چین فرانس مشترکہ بیان انسانی ضمیرکی آواز ہے، چینی میڈیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.