ساؤتھ ایشین گیمز 6 سے 16 فروری تک بھارت میں کھیلے جائینگے
جمعرات 4 فروری 2016 13:01
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 فروری۔2016ء) ساؤتھ ایشین گیمز 6 سے 16 فروری تک بھارت میں کھیلے جائینگے جس میں ٹینس کا ایونٹ سات فروری کو شروع ہوگا۔
(جاری ہے)
جس میں 4 مرد اور 4خواتین کھلاڑی شرکت کریں گے ان کے ہمراہ دو آفیشلز بھی ہوں گے ‘ مرد کھلاڑیوں میں اعصام الحق ‘ عقیل خان ‘ یاسر خان اور محمد عابد شامل ہیں جبکہ خواتین کھلاڑیوں میں سارہ محبوب ‘ سارہ منصور‘ اوشنہ سہیل اور ایمان قریشی جبکہ آفیشلز میں رشید ملک اور محمد خالد صدیق بطور منیجر ٹیم کے ہمراہ ہوں گے۔
ساؤتھ ایشین گیمز میں شرکت کیلئے 10 رکنی قومی سکوائش ٹیم بھارت روانہ ہو گئی جس میں 4 مرد اور 4 خواتین کھلاڑی شرکت کریں گے دو آفیشلز بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ مرد کھلاڑیوں میں ناصر اقبال ‘ فرحان زمان ‘ دانش اطلس اور شیخ ثاقب شامل ہیں جبکہ خواتین کھلاڑیوں میں ماریہ طور‘ مقدس اشرف ‘ ثمر انجم اور سعدیہ گل جبکہ فہیم گل اور سطوت بابر بطور منیجر ٹیم کے ہمراہ ہوں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے آئرلینڈ کیخلاف شرمناک شکست کا ملبہ باولرز اور فیلڈنگ پر ڈال دیا
-
پاکستان کرکٹ کیلئے ایک اور شرمناک دن، آئرلینڈ نے سیریز کا پہلا میچ جیت لیا
-
پہلا ٹی ٹونٹی، پاکستان کا آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف
-
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ برابر کر دیا
-
بابر اعظم نے ایک اور ٹی ٹونٹی عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
-
سیریز کا پہلا ٹاکرا، آئرلینڈ نے ٹاس جیت لیا
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
سیالکوٹ،چیلنج کپ 2024 میں سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی
-
23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کا اعلا
-
عامر آج ڈبلن میں ٹیم جوائن کرنے کے باوجود آئرلینڈ کیخلاف پہلا ٹی ٹونٹی نہیں کھیل سکیں گے
-
سلطان اذلان شاہ کپ جیتنے پر پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان
-
شاہد آفریدی نے پاکستان ٹی ٹونٹی سکواڈ سے دو آل راؤنڈرز کے اخراج پر سوال اٹھایا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.