پشاور پولیس کا سرچ آپریشن ، 33 افراد گرفتار ،اسلحہ اور منشیات برآمد
جمعرات 4 فروری 2016 12:20
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 فروری۔2016ء ) پشاور پولیس کا پھندو کے علاقے میں سرچ آپریشن ، 33 افراد کو مختلف مقدمات میں گرفتار کرلیا گیا، گرفتار افراد کے قبضے سے 2 پستول، کارتوس اور منشیات برآمد کرلی گئی۔
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق تھانہ پھندو کی حدود میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے33 افراد کو گرفتارکیا گیا ہے، گرفتار کئے جانے والوں میں غیرقانونی طور پر مقیم 6 افغان باشندے بھی شامل ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 25 افراد کو آوارہ گردی کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتار افراد کے قبضے سے 2 پستول، کئی کارتوس اور منشیات بھی قبضے میں لئے گئے ۔
مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.