لاہور: شارٹ سرکٹ کے باعث گھر میں آتشزدگی، 4 کمسن بچے جاں بحق
جمعرات 4 فروری 2016 12:07
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔04 فروری۔2016ء) لاہور کے علاقے سبزہ زار کے قریب حسن ٹاوٴن میں شارٹ سرکٹ سے کمرے میں آگ لگنے کے باعث تین کمسن بھائی اور ایک بہن جاں بحق ہو گئی۔ بچوں کی عمریں تین سے آٹھ سال کے درمیان تھیں۔حکا م کے مطا بق حسن ٹاوٴن میں یہ المناک حادثہ محنت کش طارق شہباز کے گھر پیش آیا۔ ماں اور پانچ بچے کمرے میں سو رہے تھے جبکہ طارق ڈیوٹی پر فیکٹری گیا ہوا تھا۔
لوڈ شیڈنگ کے بعد بجلی آئی تو شارٹ سرکٹ سے کمرے میں آگ لگ گئی۔ آگ لگنے سے کمرے میں پڑا گیس سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا۔ آگ نے تمام بچوں کو لپیٹ میں لے لیا۔ محلے داروں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھائی اور بچوں کو جناح اسپتال منتقل کیا لیکن چاروں کمسن بہن بھائی 8 سالہ عثمان، 7 سالہ نستعین، 6 سالہ ارسلان اور 3 سالہ حنان راستے میں ہی دم توڑ گئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.