بھارتی سپریم کورٹ ہم جنس پرستوں کو سزا دینے یا نہ دینے پرغور کریگی
سپریم کورٹ کا پانچ رکنی بینچ تشکیل دینے کا اعلان،پینل 2013 ء میں دیے گئے فیصلے پر نظر ثانی کریگا
بدھ 3 فروری 2016 19:41
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 فروری۔2016ء) بھارت کی سْپریم کورٹ نے 2013ء کی اپنے فیصلے پر نظرثانی کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت ہم جنس پرستی سے متعلق پرانے قانون میں کسی تبدیلی کو صرف اور صرف پارلیمان سے جوڑا گیا تھا۔نوآبادیاتی دور کے اس قانون کے تحت ہم جنس پرستی کو ایک مجرمانہ فعل قرار دیا گیا تھا اور اس کے مرتکب افراد کو ایک دہائی تک کی قید کی سزا سنائی جا سکتی ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.