سابق آرمی چیف کے بھائی بریگیڈئیر ریٹائڑڈ امجد کیانی نیب کی عدالت میں پیش

muhammad ali محمد علی بدھ 3 فروری 2016 19:32

سابق آرمی چیف کے بھائی بریگیڈئیر ریٹائڑڈ امجد کیانی نیب کی عدالت میں ..

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 03 فروری 2016ء) سابق آرمی چیف کے بھائی بریگیڈئیر ریٹائڑڈ امجد کیانی نیب کی عدالت میں پیش ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی نیب عدالت میں سابق آرمی چیف اشفاق پرویز کیانی کے بھائی بریگیڈئیر ریٹائڑڈ امجد کیانی پیش ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

اس موقع پر نیب کے 2 افسران نے امجد کیانی سے ڈی ایچ اے اراضی اسکینڈل سے متعلق پوچھ گچھ کی۔

متعلقہ عنوان :