مصر کی اپیل کورٹ نے سابق صدر محمد مرسی کے 149 حمایتیوں کی سزائے موت کو ختم کر دی
بدھ 3 فروری 2016 19:05
قاہرہ(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔03فروری۔2016ء) مصر کی اپیل کورٹ نے سابق صدر محمد مرسی کے 149 حمایتیوں کی سزائے موت کو ختم کر دی ہے۔ ان پر الزام تھا کہ انھوں نے پولیس سٹیشن پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار ہلاک ہوئے۔عدالت نے اس حملے جس میں 13 پولیس اہلکار ہلاک ہوئے تھے کے ملزمان پر از سر نو مقدمہ چلانے کا حکم دیا ہے۔
مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے قریب اگست 2013 میں پولیس نے سینکڑوں اسلام پسند مظاہرین کو گولیاں مار کر ہلاک کیا تھا۔فروری 2015 میں سلسلہ وار سزائے موت دیے جانے کے ابتدائی فیصلے پر عالمی سطح پر تنقید کی گئی تھی۔ جس میں کہا گیا تھا کہ حکومت نے برطرف کیے جانے والے صدر محمد مرسی کے حامیوں کے خلاف کریک ڈاون کیا تھا۔عدالت نے عدم موجودگی پر 37 افراد کو بھی سزائے موت سنائی ہے لیکن انھیں نئے مقدمہ کے لیے خود کو حوالے کرنا پڑے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
جیمز ویب ٹیلی سکوپ نے نظام شمسی کے باہر سپر ارتھ نامی سیارے پر گیسوں کی موجود گی کا پتہ چلا لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.