پشاور،افغان سرحدی صوبے میں ڈرون حملہ 18 مبینہ عسکریت پسند ہلاک
ہلاک شدت پسندوں میں 14 کا محسود اور 4 کا تعلق وزیر قبیلے سے تھا
بدھ 3 فروری 2016 18:42
پشاور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔03 فروری۔2016ء ) افغان سرحدی صوبے میں ڈرون حملے میں شدت پسند تنظیم کالعدم پاکستان تحریک طالبان کے خان سجنا گروپ کے 18 مبینہ عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔ مطابق جاسوس طیارے نے میزائل حملہ افغانستان کے صوبے پکتیکا میں کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پکتیکا میں برمل کے علاقے میں طالبان کا ایک اجلاس ہونے والا تھا جب اس کو نشانہ بنایا گیا۔
ذرائع کا دعویٰ تھا کہ اس اجلاس میں تحریک طالبان پاکستان سے الگ ہونے والے شدت پسند گروہ 'سجنا گروپ' کے سربراہ خان سید سجنا نے بھی شریک ہونا تھا۔خان سید سجنا کی شرکت یا حملے میں نشانہ بننے کے حوالے سے مزید معلومات سامنے نہیں آئیں.واضح رہے کہ گزشتہ سال بھی ایسی رپورٹ سامنے آئی تھی جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ خان سید سجنا میزائل حملے میں ہلاک ہو گیا، اِن اطلاعات کی اس وقت تصدیق نہ ہو سکی جبکہ خان سید سجنا کے محسود قبیلے نے بھی اطلاعات کی تردید نہیں کی تھی، اس وقت پاکستان کے دفتر خارجہ نے خان سید سجنا کی ہلاکت سے لاعلمی کا اظہار کیا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ایئر ایمبولینس سروس کے دائرہ کار کو وسعت دینے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.