مصر ‘ عدالت نے اخوان المسلمون کے 149 اراکین کو سزائے موت کے خلاف اپیلیں مسترد کردیں

بدھ 3 فروری 2016 18:22

قاہرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔03 فروری۔2016ء) مصر کی عدالت نے 2013 ء کے پولیس قتل مقدمات میں کالعدم اخوان المسلمون کے سزا یافتہ 149 کارکنوں کی پھانسی کے خلاف اپیلیں مسترد کردیں۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطاب عدالت کا یہ فیصلہ مدعاعلیان کی جانب سے ایک اپیل قبول کرنے اور دو بارہ مقدمہ چلانے کے حکم کے بعد سنایا گیا ہے گزشتہ سال فروری میں گائزہ کریمنل عدالت نے گیارہ پولیس اہلکاروں کے قتل کے الزام میں اخوان المسلمون کے 188 کارکنوں کو سزا موت سنائی تھی۔

متعلقہ عنوان :