مولا بخش چانڈیو کی پیپلزپارٹی کے سینیٹر عاجزدھامراہ کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

بدھ 3 فروری 2016 17:59

کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 فروری۔2016ء)وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر اطلاعات مولا بخش چانڈیو نے پیپلزپارٹی کے سینیٹر عاجزدھامراہ کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسو س کا اظہارکیا ہے ۔

(جاری ہے)

انہو ں نے لواحقین سے تعزیت کر تے ہو ئے کہا کہ اﷲ تعالیٰ مرحومہ کے در جا ت کوبلند کرے اور انکی مغفرت فر ما کر جنت الفردو س میں جگہ عطا فر ما ئے ۔