بنوں، گورنمنٹ ہائی سکول بوزہ خیل میں بم کی افواہ ، قانون نافذ کرنے اداروں کی دوڑیں لگ گئیں

بدھ 3 فروری 2016 16:55

بنوں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 فروری۔2016ء) گورنمنٹ ہائی سکول بوزہ خیل میں بم کی اطلاع پر قانون نافذ کرنے اداروں کی دوڑیں لگ گئیں سکول کو خالی کرکے طلبہ و سٹاف کو خفاظتی طور پر باہر نکال دیا گیا ۔

(جاری ہے)

بی ڈی ایس کی سرچ پر سکول میں موجود مشکوک چیز سے پتھر جس میں بجلی کے تار لگائے گئے تھے جنہیں پولیس نے اپنے قبضے میں لیکر سکول کو پڑھائی کیلئے کلیئر قرار دیکر عملہ اور طلبہ کیلئے سکول کھول دیا۔

متعلقہ عنوان :